How to join or leava whatsapp multi-device beta

How to join or leava whatsapp multi-device beta. Whatsapp multi-device beta. Latest whatsapp beta mod. whatsapp business beta. Whatsapp multi-device beta 2021


WhatsApp Beta Tester 2021



WhatsApp Multi Device Beta Setting




It will now be possible to connect WhatsApp to 4 devices simultaneously without internet

اب واٹس ایپ کو بغیر انٹرنیٹ بیک وقت 4 ڈیوائسز سے منسلک کرنا ممکن ہو گا

Multi-device feature allows users to connect WhatsApp to 4 more devices in addition to the basic device

ملٹی ڈیوائس فیچر کے تحت صارفین بنیادی ڈیوائس کے علاوہ واٹس ایپ کو مزید 4ڈیوائس سے منسلک کرسکتے 

ہیں

Multi-device feature allows users to connect WhatsApp to 4 devices in addition to the basic device; photofile

ملٹی ڈیوائس فیچر کے تحت صارفین بنیادی ڈیوائس کے علاوہ واٹس ایپ کو مزید 4ڈیوائس سے منسلک کرسکتے 

ہیں—فوٹوفائل

The multi-device feature has been introduced in a new update of the globally popular messaging app WhatsApp.

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ کے تحت ملٹی ڈیوائس فیچر کی سہولت متعارف 

کرادی گئی ہے۔

According to Web Beta Info, a new update of WhatsApp 2.21.19.9 has been released which will make it easy for users to avail this feature even if they are not a beta tester.

ویب بیٹا انفو کے مطابق، واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ 2.21.19.9 جاری کردی گئی ہے جس کے تحت اگر صارف 

بیٹا ٹیسٹر نہیں ہیں تب بھی اس فیچر سے بآسانی مستفید ہوسکیں گے۔

What is a multi-device feature?

ملٹی ڈیوائس فیچر کیا ہے؟

The multi-device feature allows users to connect WhatsApp to 4 more devices in addition to the basic device. Users who receive this update will be able to use their WhatsApp account on different devices.

ملٹی ڈیوائس فیچر کے تحت صارفین بنیادی ڈیوائس کے علاوہ واٹس ایپ کو مزید 4 ڈیوائسز سے منسلک 

کرسکتے ہیں۔ اس اپ ڈیٹ کو حاصل کرنے والے صارفین اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ کو مختلف ڈیوائسز پر استعمال 

کرسکیں گے۔

WhatsApp had introduced this new multi-device feature on a trail basis in July this year, but now iOS and Android users will also be able to benefit from this feature.

واٹس ایپ کی جانب سے اس نئے ملٹی ڈیوائس فیچر کو رواں برس جولائی میں آزمائشی طور پر متعارف کروایا 

گیا تھا تاہم اب اس فیچر سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین بھی مستفید ہوسکیں گے ۔

WhatsApp's new multi device feature allows connected devices to access WhatsApp even when the phone doesn't have internet.

واٹس ایپ کا نیا ملٹی ڈیوائس فیچر فون میں انٹرنیٹ نہ ہونے کی صورت میں بھی منسلک شدہ ڈیوائسز کو واٹس ایپ تک رسائی کی اجازت دیتا ہے۔

So far, users need an internet connection to connect the WhatsApp in their phone to the web and scan the QR code to access the WhatsApp web. The flow of messages also stops.

اب تک صارفین کو اپنے فون میں موجود واٹس ایپ کو ویب پر کنیکٹ کرنے کیلئے انٹرنیٹ کنیکشن درکار ہوتا 

ہے اور واٹس ایپ ویب تک رسائی کے لیے QRکوڈ اسکین کرنے کی ضرورت ہوتی ہے تاہم موبائل میں انٹرنیٹ 

بند ہونے کی صورت میں ویب پر موصول ہونے والے میسجز کا سلسلہ بھی رک جاتا ہے ۔

But now that the WhatsApp multi-device feature has been introduced, that has changed.

لیکن اب واٹس ایپ ملٹی ڈیوائس فیچر کے متعارف کروائے جانے کے بعد اس میں تبدیلی آگئی ہے۔

How can the feature be used?

فیچر کو استعمال کیسے کیا جاسکتا ہے؟

Android users

اینڈرائیڈ صارفین

Open the WhatsApp and click on the three dots icon.

واٹس ایپ کھولیں  اور تھری ڈاٹس آئیکن پر کلک کریں۔

After clicking on Link Devices, The user will see the Multi Device Beta option at the bottom, which by clicking on it, the user can avail this new feature through Join Beta. If the user wants to leave the multi-device beta, he can go to the same option and use the leave option.

بعد ازاں لنک ڈیوائسز پر کلک کرنے کے بعد صارف کو نیچے کی جانب ملٹی ڈیوائس بیٹا کا آپشن نظر آئے گا 

جس پر کلک کرکے صارف جوائن بیٹا کے ذریعے اس نئے فیچر سے مستفید ہوسکتا ہے۔ اگر صارف ملٹی 

ڈیوائس بیٹا کو چھوڑنا چاہے تو اسی طرح آپشن پر جاکر leave کا آپشن استعمال کرسکتا ہے۔

For iOS users

آئی او ایس صارفین کے لیے

Go to Settings after opening WhatsApp.

واٹس ایپ کھولنے کے بعد سیٹنگز میں جائیں۔

After clicking on Link Devices, the user will see the Multi Device Beta option at the bottom, which by clicking on it, the user can avail this new feature through Join Beta.

لنک ڈیوائسز پر کلک کرنے کے بعد صارف کو نیچے کی جانب ملٹی ڈیوائس بیٹا کا آپشن نظر آئے گا جس پر 

کلک کرکے صارف جوائن بیٹا کے ذریعے اس نئے فیچر سے مستفید ہوسکتا ہے۔

Atter joining Multi Device Beta, users will not be able to call or message people from

mobile, desktop or other connected devices who have an older version of WhatsApp.

ملٹی ڈیوائس بیٹا جوائن کرنے کے بعد صارف ان لوگوں کو موبائل، ڈیسک ٹاپ  یا دیگر منسلک ڈیوائسز سے کال

 یا میسج نہیں کرسکیں گے جن کے پاس واٹس ایپ کا پرانا ورژن موجود ہے۔

If you don't use your phone for 14 days, the WhatsApp will stop working on the devices connected to that phone.

اگر آپ 14 روز تک اپنا فون استعمال نہیں کرتے تو اس فون سے منسلک ڈیوائسز میں واٹس ایپ کام کرنا بند کردے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post